یوسف رضا گیلانی تحریک عدم اعتماد سے متعلق نمبر گیم پوری ہے، تحریک عدم اعتماد سے متعلق کوئی ڈیڈ لاک نہیں سب ایک پیج پر ہیں.
نہ پہلے فون آئے تھے نہ اب آئے ہیں، تحریک لانے سے قبل اسپیکر کے کردار کو دیکھنا ہے،
قانونی ماہرین کو اسپیکر کے کردار کے جائزے کا کام سونپ دیا ہے، تحریک سے متعلق تین بڑوں نے علیحدہ بیٹھ کر بات کی ہے،
اسپیکر کے خلاف جمع ہوگی تحریک یا اسپیکر کے؟
بات تو وزیراعظم کی ہو رہی ہے،
یوسف رضا گیلانی تحریک عدم اعتماد نمبر گیم پوری ہے کوئی ڈیڈ لاک نہیں سب ایک پیج پر ہیں
RELATED ARTICLES
- Advertisment -