Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsوزیراعظم شہبازشریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا فون منتخب...

وزیراعظم شہبازشریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا فون منتخب ہونے پر مبارک باد آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے پر بے حد مسرور ہوں! صدر اردوان

وزیراعظم شہبازشریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فون ترک صدر نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی
آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں صدر اردوان
یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات میں مزیدمضبوطی آئے گی صدر اردوان
پاکستان اور ترکی بااعتماد بھائی ہیں، دونوں کے تعلقات میں مزید قربت لانا چاہتے ہیں وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیلی فون کرنے اور مبارکباد پر صدر اردوان کا شکریہ ادا کیا، نیک تمناﺅں کا اظہار کیا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular