Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsچوتھی ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا اسلام آباد میں رنگا رنگ...

چوتھی ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا اسلام آباد میں رنگا رنگ آغاز

چوتھی ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا اسلام آباد میں رنگا رنگ آغاز ہو گیا

چیمپئین شپ میں اٹھارہ ممالک کے چار سو سے زائد اتھلیٹس شریک

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے چیمپئین شپ کا افتتاح کیا

کوریا ، قازقستان ، نیپال سمیت دیگر ممالک کے سفرا بھی افتتاحی تقریب میں شریک

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری کا افتتاحی تقریب سے خطاب

ایشیئن چیمپئن شپ کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا۔وفاقی وزیر

حکومت پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں۔احسان مزاری

امید ہے چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑی اچھییادیں واپس لے کر جائیں گے۔احسان مزاری

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular