Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کا کراچی کے مختلف علاقوں کا...

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کا کراچی کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ

 ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے تین ہٹی، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، سہراب گوٹھ اور سرجانی ٹاؤن کا تفصیلی دورہ کیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے سڑکوں میں پڑے ہوئے گڑھے اور فٹ پاتھوں کی فوری مرمت کے احکامات دیئے ہیں

گرین بیلٹ کی صفائی کی جائے اور خوشنما پودے لگائے جائیں

ضلع وسطی کراچی کا ایک بڑا ضلع ہے

کام کی رفتار تیز کی جائے تاکہ جلد سے جلد شہر کی حالت کو بہتر کیا جا سکے

 شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر تمام اقدامات کیے جائیں گے

 پُلوں اور فلائی اوورز کے نیچے تجاوزات کو ختم کیا جائے

 سڑکوں کے اطراف اور گرین بیلٹ سے بھی تجاوزات کو ختم کیا

 تجاوزات کے خلاف پورے شہر میں ہنگامی بنیادوں پر مہم چلائی جائے

 تمام کاموں کو دن رات جاری رکھا جائے تاکہ جلد نتائج حاصل کیے جاسکیں

RELATED ARTICLES

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments