وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن سارہ مونی کی ملاقات
ڈپٹی ڈائریکٹر حمید کمال اور ٹریڈ مینجر سمیرا نوید ملاقات میں موجود
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت کو بڑھانے اور باہمی امور پر تبادلہ خیال
سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق دوران ملاقات بات چیت کی گئی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
ملاقات میں رنی کوٹ پر بھی بات چیت کی گئی
میں نے رنی کوٹ کا دورہ کیا ہے، برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن سارہ مونی
Pti…….. spotter 🙏✌️✌️✌️✌️