Thursday, December 7, 2023
HomeNational news27 فروری (آج) پاکستانیوں کا سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہ یاد رہے...

27 فروری (آج) پاکستانیوں کا سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہ یاد رہے سرپرائز بھارت کیلئے تھا

27 فروری (آج) کو پاکستانیوں کاسرپرائز ڈے منانے کا فیصلہ۔
یاد رہے 27 فروری 2019 کو پاکستان ایئر فورس نے انڈیا کے جہاز کو مار گرایا تھا،
جس کے پائلٹ ابھینندن کو زندہ پکڑ لیا گیا جسے بعد میں پاکستانی چائے سے نوازا گیا۔
آج اس کارنامے کو 3 سال پورے ہونے کو ہیں اور سوشل میڈیا پہ پاکستانی اس کو سرپرائز ڈے کے طور پہ منانے جا رہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments