Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsدوسال پہلے فوت ہونے والے شخص کی ضمانت کی درخواست خارج...

دوسال پہلے فوت ہونے والے شخص کی ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی انوکھے کیس کی سماعت! سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں انوکھے کیس کی سماعت
عدالت نے دوسال پہلے فوت ہونے والے شخص کی ضمانت کی درخواست خارج کردی، درخواست گزار لعل خان کی درخواست پر جسٹس اعجازالحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، درخواست گزار نے میڈیکل بنیادوں پر 20 فروری 2020کو ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔وکیل
اس دوران درخواست گزار کی طبیعت شدید خراب ہوئی اور سرکاری ہسپتالوں نے اس کا علاج کرنے سے انکار کیا وکیل
جب ضمانت کی درخواست دائر کی اس وقت لعل خان زندہ تھا اور علاج نجی ہسپتال سے میں کرانا چاھتا تھا۔۔ وکیل
ضمانت کی درخواست جلد سماعت کے لئے مقرر کرنے کی درخواست عدالت نےمستردکی وکیل
لعل خان پر اغوا کا الزام تھا اور 2012 سے جیل میں قید تھا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments