Saturday, December 10, 2022
Homesports newsسپریم کورٹ نےسرکاری املاک پر ذاتی تشہیر کے لیے تصاویر چسپاں کرنے...

سپریم کورٹ نےسرکاری املاک پر ذاتی تشہیر کے لیے تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کر دی

سپریم کورٹ نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کر دی

سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کردیا

فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا ہے

سرکاری وسائل پر ذاتی تشہیر کی اجازت نہیں دی جا سکتی

پاکستان کسی کی جاگیر نہیں جہاں عوام حکمرانوں کے سامنے جھک جائیں

جمہوری ساکھ کو برقرار رکھنے کے لیے چوکنا رہنا ہوگا

سرکاری املاک پر ذاتی تشہیر کے لیے تصاویر چسپاں کرنا اخلاقی اقدار کو مجروح کرتا ہے

تمام چیف سیکرٹریز اور وفاقی انتظامیہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنائیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular