Thursday, December 1, 2022
HomeNational newsسپریم کورٹ نے آئینی وسیاسی بحران فیصلہ! اسپیکرکی رولنگ کالعدم قرار! اسمبلی...

سپریم کورٹ نے آئینی وسیاسی بحران فیصلہ! اسپیکرکی رولنگ کالعدم قرار! اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے آئینی وسیاسی بحران کا فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ نے اسپیکرکی رولنگ کالعدم قراردے دیا
اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کو غیر آئینی قراردے دیا،فیصلہ
عدالت نے صدرکی سفارش کو کالعدم قرار دیدیا، اسمبلی کوبحال کردیا گیا ،تحریک عدم اعتماد بحال رہے گی ، وزیراعظم صدر کو ایڈوائز نہیں کرسکتے ،فیصلہ
حکومت کسی ممبرکے اجلاس میں شریک ہونے پر مداخلت نہیں کرسکتی،
سپریم کورٹ نے ہفتے کو اجلاس بلانے کی ہدایت کردی
فیصلہ سنانے کے بعد عدالت نے از خود نوٹس نمٹا دیا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular