Friday, January 27, 2023
Homeaaj ka akhbaarسپریم کورٹ ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی 8 دسمبر کی...

سپریم کورٹ ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی 8 دسمبر کی سماعت! حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی 8 دسمبر کی سماعت کا حکمنامہ جاری

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ارشد شریف قتل کیس کیلئے بنائی گئی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن پیش کیا

جے آئی ٹی کی معاونت کیلئے ایس ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں پولیس افسران پر مشتمل ٹیم بھی ہوگی

وزارت خارجہ نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی نیروبی میں معاونت کے حوالے سے رپورٹ بھی جمع کروائی ہے

رپورٹ میں مزید سفارتی اقدامات بارے بھی بتایا گیا ہے

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو اسپیشل جے آئی ٹی کی معاونت بارے بتایا

توقع ہے مختلف ممالک سے شواہد اور بیانات اکٹھے کرنے کیلئے جے آئی ٹی دل جوئی سے کام کرے گی

تحقیقات کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے کیس جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کیا جا رہا ہے

کسی بھی مشکل یا رکاوٹ آنے پر تحقیقاتی ٹیم براہ راست چیف جسٹس کو تحریری طور پر آگاہ کرے گی

توقع ہے جے ائی ٹی تحقیقات سے متعلق عبوری رپورٹس بھی وقتا فوقتاً ان چیمبرز جمع کروائے گی

پہلی عبوری رپورٹ آئندہ سماعت سے پہلے جمع کروائی جائے گی حکمنامہ

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments