Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsسپریم کورٹ نے 8 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کردیا! اسپیکر سمیت...

سپریم کورٹ نے 8 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کردیا! اسپیکر سمیت تمام حکام پابند ہیں کہ سپریم کورٹ کے حکم پر فوری عملدرآمد کریں

سپریم کورٹ نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا، موجودہ کیس ان معاملات پر نمٹائے جاتے ہیں، سپریم کورٹ، اسپیکر رولنگ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،
تحریک عدم اعتماد ابھی زیر التوا ہے، سپریم کورٹ
اسپیکر رولنگ کالعدم قرار دی جاتی ہے، سپریم کورٹ
وزیراعظم تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد آرٹیکل 58 کے تحت پابند تھے اور ہیں، سپریم کورٹ
وزیراعظم کسی بھی وقت صدر مملکت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سفارش نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ
وزیراعظم کی صدر مملکت کو 3 اپریل کی سفارش کی کوئی قانونی حثیت نہیں، سپریم کورٹ
صدر مملکت کا قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا حکم آئین سے منافی ہے، سپریم کورٹ
صدر مملکت کا آرڈر کالعدم قرار دیا جاتا ہے، سپریم کورٹ
صدر مملکت کا قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے حکم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، اسمبلی بحال کی جاتی ہے، سپریم کورٹ
نگران حکومت کے قیام ،نگران وزیراعظم کے نام کی سفارش سمیت صدر مملکت کے احکامات کالعدم قرار دیے جاتے ہیں،
وزیراعظم، تمام کابینہ ممبران، مشیران اور وزراء کو ان کے عہدوں پر بحال کیا جاتا ہے، سپریم کورٹ
اسپیکر فوری اجلاس بلائے، سپریٹ کورٹ
اسپیکر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائیں ، سپریم کورٹ
اسپیکر 9 اپریل صبح 10:30 تک اجلاس بلانے کے پابند ہیں، سپریم کورٹ
تحریک عدم اعتماد کا عمل مکمل ہونے تک اجلاس موخر نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ
اسپیکر سمیت تمام حکام پابند ہیں کہ سپریم کورٹ کے حکم پر فوری عملدرآمد کرے، سپریم کورٹ
تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر اسی قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے، سپریم کورٹ

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular