اچھی باتیں لوگوں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے
نیکی انسانوں کے ساتھ کیا جانے والا کاروبار نہیں ہے بلکہ اللہ کے ساتھ کیا جانے والا سودا ہے
اور اسکاصلہ اور اجر بھی اللہ ہی دیتا ہے
اللہ تمہیں کبھی بے سہارا اور اکیلا نہیں چھوڑتا
اور جس کا ساتھ اللہ دیتا ہے اسے کسی اور کے ساتھ کی ضرورت نہیں رہتی