Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsوزیراعظم کے احکامات جاری یوٹیلٹی اسٹورز رمضان المبارک میں سبسڈی کااعلان ...

وزیراعظم کے احکامات جاری یوٹیلٹی اسٹورز رمضان المبارک میں سبسڈی کااعلان عوام شناختی کارڈ دکھا کر سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں

یوٹیلٹی اسٹورز سے رمضان المبارک میں19 اشیاء پر سبسڈی کااعلان۔
عوام شناختی کارڈ دکھا کر سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔
20 کلو آٹے کا تھیلا 950 روپے میں
چینی 85 روپے کلو ،گھی 260 روپے کلو ملے گا۔
سفید چنا 213 ،بیسن 170، دال چنا 162، مونگ 170، ماش 268، مسور 215 ،کھجور 140 روپے کلو دستیاب ہوگا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments