Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsوزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار!...

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار! اسپیکر سے درخواست اراکین پر ووٹ ڈالنے کی پابندی

وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد تکنیکی بنیاد پر ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے قانونی ماہرین نے وزیراعظم کو مختلف تجاویز دی ہیں، جس میں پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین سے متعلق اسپیکر کو خط لکھنے کی تجویز بھی شامل ہے، ذرائع کا بتانا ہے کہ ایسے اراکین کی مبینہ فہرست پہلے ہی عمران خان کے پاس موجود ہے، وزیراعظم کو تجویز دی گئی ہے کہ اسپیکر سے درخواست کریں کہ ان اراکین کو حکومتی پالیسی کی خلاف ورزی پر ووٹ نہ ڈالنے دیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments