Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsآرمی چیف کی تعیناتی میں پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی...

آرمی چیف کی تعیناتی میں پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی:سینیٹرشبلی فراز

آرمی چیف کی تعیناتی میں پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی،سینیٹرشبلی فراز

جو بھی تعیناتی کا عمل ہے، وہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا

قانون کو مطلوب شخص کے ساتھ اگر وزیراعظم مشورہ کر سکتا ہے تو صدر پھر تحریک انصاف کے نامزد کردہ

ہیںصدر تو یوں پورے پاکستان کے ہیں لیکن عمران خان کے ساتھ مشورہ کرنا ان کا حق ہے

صدر مملکت کو عمران خان سے اس بابت مشورہ کرنا چاہئے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular