Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsوفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا عسکری قیادت کی اہم تقرریوں پر...

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا عسکری قیادت کی اہم تقرریوں پر تبصرہ

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا عسکری قیادت کی اہم تقرریوں پر تبصرہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی عسکری قیادت کی اہم تقرریوں پر میرٹ پر فیصلہ کیا ہے

مسلم لیگ ن کی قیادت پر دفاعی ادارے کی تقرریوں پہلے تنقید ہوا کرتی تھی

پہلے بھی مسلم لیگ ن نے جو تقرریاں کی تھیں قومی مفاد اور میرٹ پر ہی تھیں

اس وقت بھی سمری میں موجود ناموں میں سے ادارے اور ریاست کے مفاد میں نام منتخب کئے

اس بار بھی سینئر ترین اور ادارے و ریاست کے مفاد میں نام کا انتخاب کیا گیا ہے

حکومت نے بہترین سولجر کا انتخاب کیا ہے

ہم توقع رکھتے ہیں انہیں سب لوگ مانیں گے اور تسلیم کریںنگے

جو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرنا چاہتے ہیں کریں خدا کے لئے ادارے کو بخش دیں

امید ڈاکٹر عارف علوی اس تقرری پر کوئی کھیل نہیں کھیلیں گے

امید ہے وہ ریاست کے مفاد میں فیصلے کریں گے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular