Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsفوج کو چھوڑیں! اپنے گھر اور گھر والی کی چوریوں اور کرپشن...

فوج کو چھوڑیں! اپنے گھر اور گھر والی کی چوریوں اور کرپشن کا بتائیں:مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

ملک نہیں عمران خان ہر طرح سے ڈیفالٹ کر چکے ہیں

اپنی کرپشن کا جواب دینا شروع کریں، عقل ٹھکانے تو کیا، چاروں طبق تک روشن ہو جائیں گے

عمران خان کسی بھی صورت اسمبلیاں نہیں توڑیں گے

فوج کو چھوڑیں! اپنے گھر اور گھر والی کی چوریوں اور کرپشن کا بتائیں

فارن فنڈنگ ، توشہ خانہ ، ہیرے کی انگوٹھیوں، زیورات، زمینوں کی چوریوں کا 20 دسمبر کو اسلام آباد ہائی

کورٹ میں جواب دیں، آپ کی عقل ٹھکانے آ جائے گی

اب فارن ایجنٹ ، توشہ خانہ چور، نالائق نااہل مافیا کبھی اقتدارمیں نہیں آئے گا، ان شاءاللہ

آپ اقتدار میں آئے تھے چور چور کا شور مچا کے ملک کو لوٹ کر چلے گئے

آپ اقتدار میں آئے تھے، اپنا لگایا ہوا ایک بھی جھوٹا الزام ثابت نہیں کر سکے

عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے چیخ چیخ کے این آر او’ مانگ رہے ہیں

عمران خان چار سال اقتدار میں بھیانک لوٹ مار کر کے گئے ہیں

RELATED ARTICLES

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments