Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsرجیم چینج نہ ہوتا تو خواجہ کرپشن اس وقت اڈیالہ جیل میں...

رجیم چینج نہ ہوتا تو خواجہ کرپشن اس وقت اڈیالہ جیل میں ہوتے : بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں ہیں۔ بیرسٹر سیف

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں مکمل فعال ہے۔

خواجہ آصف قومی اور حساس معاملات پر سیاست نہ کریں۔

لگتا ہے خواجہ کرپشن سٹھیا گئے ہیں۔

خواجہ آصف عمر کے اس حصے میں ہیں جہاں سوچ، سمجھ ساتھ چھوڑ دیتی ہے۔

کرپشن کا پیسہ چھپاتے چھپاتے ان کی یہ حالت ہوئی۔

رجیم چینج نہ ہوتا تو خواجہ کرپشن اس وقت اڈیالہ جیل میں ہوتے۔ بیرسٹر سیف

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments