پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا بیان
عمران شیطان ہے، فراڈیا اور جھوٹا ہے
ایسے شیطان قید ہو جائیں تو ملک سے مہنگائی ختم ہو جائے
شیطان قید ہے اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے
عمران نیازی ”چور نالے چتر “ ہے
جسے ڈالر کی قیمت ٹی وی سے پتہ چلتی تھی، وہ ملک کو حل دے گا؟
خان صاحب ٹیرین کو بھی حقیقی آزادی چاہئیے
پاکستان کو فارن فنڈد دہشت گرد سے حقیقی آزادی چاہئیے