انگلش لیگ اسپنر ریحان احمد کی گفتگو
یہ میری زندگی کا سب سے اچھا دن ہے
میں کوشش کررہا تھا کہ دونوں طرف سوٸنگ کروں
اس ٹیسٹ کا حصہ بننے پر خوش ہوں
انگلینڈ ٹیم کی نماٸندگی ایک شاندار تجربہ ہے
ٹیم مینجمنٹ نےمجھے بیک کیا
میں ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گا
اتنی کم عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا شاندار تجربہ ہے
شین وارن سے جب ملا تھا ان سے اچھی ٹپس ملی تھی