Tuesday, October 3, 2023
HomeNational news پرویز الہی عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے ، ایک مرتبہ پھر...

 پرویز الہی عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے ، ایک مرتبہ پھر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

 عمران خان نےاسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ اچانک نہیں دی،پرویزالہٰی

اسمبلیوں کی تحلیل پرکئی بارتفصیلی مشاورت کی گئی

عمران خان نےچندروزپہلےزمان پارک بلایا،میراجواب تھاآپ کی امانت ہے

ن لیگ والےشرارتیں کرتےہیں ان کےکچھ ٹارگٹ ہیں

مجھےعمران خان کےفیصلےپرکوئی ڈاؤٹ نہیں

ملک کی معیشت ڈوبی ہوئی ہے،بےروزگاری بڑھ گئی ہے

عوام کوریلیف دینےکیلئے4ماہ میں ایک دن سکون سےنہیں بیٹھے

اگرمجھےموقع ملتاتواگست تک مدت پوری کرتے

مینڈیٹ عمران خان کاہےاسی کےفیصلےپرعمل کریں گے

عمران خان نےکہااسمبلی توڑوتوہم نےفوراًحامی بھرلی

اسمبلی ٹوٹنےتک بات نہیں جائےگی

پی ٹی آئی فارغ ہوجائےگی،ن لیگ آجائےگی

شہبازشریف کےبیٹےآگئے،نوازشریف بھی نہادھوکر آجائےگی

 اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے نظام چلتا رہے

RELATED ARTICLES

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments