پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما، مشیر زراعت منظور وسان کا بیان
عمران خان مجھے دوبارہ وزیراعظم بنتے نظر نہیں آرہے، منظوروسان کی پیش گوئی
بہت جلدساتھی بھی عمران خان کوخداحافظ کہنے والے ہیں
عمران خان کے لئے اچھے دن نظر نہیں آرہے اسکے لئے مزید دشواریاں پیدا ہونگے
اسیمبلیاں تحلیل نہیں ہونگی اور نہ ہی عمران خان کی خواہش پر تاریخ ملےگی
ہوسکتا ہے کہ حکومت اور تمام جماعتیں ملکر سیٹ اپ بنائیں اور مارچ میں وزیراعظم شہباز اسیمبلیاں توڑکر الیکشن کا اعلان کریں
مینے پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی کھ رہا ہوں کہ ملک میں عام انتخابات مئی کے آخر میں ہونگے
بلوچستان اور سندھ میں پی پی پی کے وزیراعلی ہیں
ماضی میں کس ادارے نے کس کی سپورٹ کی وہ سب 75 سال کی ملکی فلم مجھے سامنے نظر آرہی ہیں
Nice