سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں سکھر پولیس کی ایک اور اہم کامیابی،
چار مہینے قبل پنوعاقل کے علاقے سانگی سے اغواء کیے گئے دو سگے بھائی شفیق اور عبد الرحیم واگھو کو باحفاظت بازیاب کرا لیا گیا، ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کی سربراہی میں کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران مغویوں کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا
مقابلے کے دوران پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلیے پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا سرچ آپریشن جاری ترجمان سکھر پولیس