صحافی ارشد شریف قتل کیس/ سپیشل جے آئی ٹی پہلی میٹنگ
سپیشل جے آئی ٹی کی پہلی میٹنگ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر دفتر منعقد ہوئی
جے آئی ٹی اپنے ٹی او آرز بنائے گی میٹنگ میں فیصلہ
جے آئی ٹی سب سے پہلے مقتول ارشد شریف کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرے گی
اس سلسلے میں تمام متعلقہ افراد سے رابطہ کیا جائے گا
کینیا جانے کے لئے تمام سفری دستاویزات کی فوری تیاری شروع کردی ہے