Sunday, December 4, 2022
HomeNational news10 ٪ ڈسکاؤنٹ کا اعلان شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی...

10 ٪ ڈسکاؤنٹ کا اعلان شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں! صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن حافظ عارف کا اعلان

میاں محمد شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر لاہور کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے خوشی میں تمام اشیا پر 10% رعایت دینے کا اعلان کردیا ۔کل سے کریانہ شاپس پر 10% ڈسکاونٹ کے بینرز آویزاں کردیں گے۔ صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن حافظ عارف
کہا جارہا ہے کہ یہ مسلم لیگ نواز کے اقتدار میں آنے کی خوشی میں اور میاں محمد شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں کیا جارہا ہے اگر ایسا ہوجائے تو عوام کو بے حد فائدہ ہوگا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular