Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsسیاسی ہلچل، اسپیکر اسد قیصر اور چئیرمین صادق سنجرانی خوشگوار موڈ میں...

سیاسی ہلچل، اسپیکر اسد قیصر اور چئیرمین صادق سنجرانی خوشگوار موڈ میں کھانے سے لطف اندوز ہوتے رہے

ملکی سیاسی تاریخ کی بڑی ہلچل،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر چئیرمین چمبر میں لنچ سے لطف اندوز ہوتے رہے،
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی خوشگوار موڈ میں کھانے سے لطف اندوز ہوتے رہے،

جب اپوزیشن تحریک عدم اعتماد جمع کرارہے تھی تو اسد قیصر چئیرمین چمبر میں تھے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments