Emira Mir, a young and beautiful Pakistani singer, who is constantly successfully moving forward in singing, hosted various TV programs and appeared in the essence of acting in a web series, is releasing the third consecutive song for her fans.
She is very optimistic about her success and wants full support from her loved ones
اميرہ مير پاکستانی نوجوان خوبصورت گلوکارہ جو مسلسل
گلوکاری میں کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں، مختلف ٹی وی پروگراموں میں میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دے چکی ہیں اور ویب سیریز میں اداکاری کے جوہر میں دکھا چکی ہیں، اپنے چاہنے والوں کیلئے مسلسل تیسرا گانا ریلیز
کرنے جارہی ہیں اپنی کامیابی سے بہت پرامید ہیں اور اپنے چاہنے والوں سے بھرپور ساتھ کی خواہشمند ہیں