Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsپاکپتن کے بڑے خاندان محمد موسیٰ ولد خاور کی گاڑی سے شراب...

پاکپتن کے بڑے خاندان محمد موسیٰ ولد خاور کی گاڑی سے شراب برآمد ایف آئی آر درج سیاسی طاقت کی وجہ سے ملزمان کی تصاویر جاری نہیں کی گئی ہیں

پاکپتن کے بڑے خاندان محمد موسیٰ ولد خاور جو پاکپتن کے رہائشی ہیں، کو اپنے ڈرائیور محمد احمد کے ہمراہ پولیس چیک پوسٹ پر گاڑی ظہور الٰہی روڑ سے آتے ہوئے روکا گیا، دورانِ تلاشی غیر ممنوع اشیاء برآمد ہوئیں جس پر ایف آئی آر دی گئی ایف آئی آر کے مطابق، گاڑی میں سے شراب برآمد ہوئی اور گاڑی میں موجود افراد نشے کی حالت میں تھے، تعلقات کی بنا پر ملزمان کی گرفتاری شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہیں

ایف آئی آر یہاں دیکھیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments