پاکستان پینل کوڈ میں تہمت لگانے کے جرم کی سزا موجود ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پی پی سی کی سیکشن 496 سی اس متعلق موجود ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
اس جرم کی سزا پانچ سال ہے جس کا اطلاق سوشل میڈیا پر تہمت لگانے والے پر بھی ہو گا، چیف جسٹس
پبلک آفس ہولڈر کے لیے تو معیارات مختلف ہیں، وہ تو خود کو پبلک سروس کے لیے پیش کرتا ہے، چیف جسٹس
ایف آئی اے نے جو رپورٹس پیش کیں وہ تو انٹرنیٹ پر صحافیوں کی سرویلنس کر رہے ہیں؟ چیف جسٹس
کسی بھی جمہوری ملک میں سیلف سینسر شپ کیسے ہو سکتی ہے؟ چیف جسٹس
آرڈی نینس لانے میں کیا عجلت تھی؟ کیوں نا آرڈی نینس کو کاالعدم قرار دیا جائے؟ دلائل شروع کریں، چیف جسٹس
اٹارنی جنرل نے دلائل کا آغاز کرنا تھا مگر انہوں نے صدارتی ریفرنس پر دلائل دینے ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پاکستان پینل کوڈ میں تہمت لگانے کی سزا پانچ سال اطلاق سوشل میڈیا صارفین پر بھی ہو گا، چیف جسٹس
RELATED ARTICLES
- Advertisment -