Tuesday, October 3, 2023
Homesports newsسائمن کیٹچ اور مائیکل کیسپرووچ پاکستان میں کمنٹری ڈیبیو کریں گے

سائمن کیٹچ اور مائیکل کیسپرووچ پاکستان میں کمنٹری ڈیبیو کریں گے

سائمن کیٹچ صرف بینو قادر ٹرافی میں کمنٹری کریں گے
سائمن کیٹچ اور مائیکل کیسپرووچ پاکستان میں کمنٹری ڈیبیو کریں گے
زینب عباس اور سکندر بخت پری میچ اور پوسٹ میچ شوز کی میزبانی کریں گے
میزبان نیرولی میڈوزصرف ابتدائی دو ٹیسٹ میچز کے لیے دستیاب ہوں گی
ایونٹ کی کوریج کے دوران کُل ٢٨ ایچ ڈی کیمرے استعمال کیے جائیں گے
ڈی آر ایس کے لیے ہاک آئی اور ایلٹرا ایج کیمروں کا بھی استعمال کیا جائے گا،پی سی بی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments