Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsپاکستان میں 61 فیصد پینے کا پانی آلودہ اور غیر محفوظ ہے...

پاکستان میں 61 فیصد پینے کا پانی آلودہ اور غیر محفوظ ہے وفاقی وزیر شبلی فراز

وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ صوبوں کو چاہئیے کہ جو قومی پانی کے معیار کی نگرانی کے تحت اصول ہیں اس کے مطابق پانی فراہم کریں پاکستان میں 61 فیصد پینے کا پانی آلودہ اور غیر محفوظ ہے وفاقی حکومت صوبوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے معلومات فراہم کر سکتی ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments