Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsشیخ رشید کا واؤڈا فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

شیخ رشید کا واؤڈا فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا فیصل واؤڈا کی نااہلی کے فیصلے کے حوالے سے کہنا تھا کہ فیصل واؤڈا الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی اور سیاست ہے، نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی الگ سیاست ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف بڑے بھائی نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں، سب سے اہم کیسز شہباز اور حمزہ کے ہیں، یہ کیسز مضبوط ہیں مگر ہم نتائج نہیں لا سکے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments