وزیر داخلہ شیخ رشید قصہ خوانی بازار میں افسوسناک واقع ہوا یے.
30 سے چالیس افراد شہید ہونے کی اطلاع ہے
آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان آئی یے
آج کا پروگرام اور لاہور کا جلسہ پروگرام بھی منسوخ کرتے ہیں
ملک دشمن خلفشار چاہتے ہیں۔۔۔
پشاور میں دہشتگردی واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں
چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے
بم دھماکے سے جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتا ہوں
شہید ہونے والے نمازیوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں#Peshawar
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 4, 2022