احسن اقبال چین جا کر آپ سی پیک کی شفافیت کے قصیدےپڑھتے ہیں، شہبازشریف کے خلاف الزامات برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے مسترد کردئے
کیا، کیا غیر ملکی تحفے وصول کئے اس کی فہرست دینے سے گھبرارہے ہیں، بیرون ملک پاکستانیوں سے ملنے والے چندے میں گھپلا کیا آپ نے! وزیراعظم بننے کے بعد کونسی آمدن کی وجہ سے آپ کا انکم ٹیکس سوا لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے ہوگیا،؟ پاکستان کے تمام مافیاز کو آپ نے چھتری فراہم کی ہوئی ہے، اسمگلنگ کرکے آپ پاکستان کے عوم کو لوٹ رہے ہیں، کھاد گندم آپ سمگلنگ کررہے
شہبازشریف کے خلاف الزامات برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے مسترد کر دیے، غیر ملکی تحفوں کی فہرست دینے سے گھبرارہے ہیں وزیراعظم صاحب
RELATED ARTICLES
- Advertisment -