شہباز شریف
مولانا فضل الرحمان سے اظہار افسوس کے لئے آیا تھا
کل جمعیت علماء اسلام کے ارکان کے ساتھ ظلم و بربریت ہوئی، اس سے بدترین مثال پارلیمان کی تاریخ میں نہیں ملتی، مولانا فضل الرحمان نے انتہائی بردباری اور تحمل کا راستہ اپنایا
عمران نیازی اب بھگوڑا ہوچکا ہے