Saturday, March 25, 2023
spot_imgspot_img
HomeNational newsعمران خان نے ملکی تشخص تباہ کردیا, بلاول عزت میں اضافہ کریں...

عمران خان نے ملکی تشخص تباہ کردیا, بلاول عزت میں اضافہ کریں گے

سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا بیان پاکستان کیلئے دی اکانومسٹ کی رینکنگ رپورٹ نوشتہ دیوار ہے پاکستان کا نیم جمہوری ممالک میں شمار سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی ہے، عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص ملیامیٹ کردیا ہے، ملک کا جمہوری وقار بحال کرنے کیلئے قوم بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دے.
بلاول بھٹو زرداری 27 فروری کو مک بچانے کیلئے کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کریں گے.
پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے جمہوریت کی خاطر جانیں قربان کی ہیں، بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا جمہوری تشخص بحال کریں گے

RELATED ARTICLES
spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments