Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsجس کے گھر کا خرچ کوئی اور چلائے ! اس عمران...

جس کے گھر کا خرچ کوئی اور چلائے ! اس عمران خان کو مہنگائی کا کیا پتہ چلے گا ! عمران خان بے حس آدمی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری حکومت کی طرف سے روزانہ درجن بھر پریس کانفرنس کی جاتی ہیں مگر عوام کیلئے کیا کیا؟ کچھ نہیں بتایا جاتا، کراچی سے اسلام آباد تک ہم نے لانگ مارچ کیا اور عوامی ایشوز کو اجاگر کیا، بلاول بھٹو نے تمام لانگ مارچ اور کبھی بھی کوئی اخلاق سے گرا لفظ تک نہیں کہا
بلاول بھٹو جوان ہیں مگر ادھیڑ عمر کے عمران خان سے اچھے لب و لہجے کا مظاہرہ کررہے ہیں، ہم جمہوری طریقہ سے کوشش کررہے ہیں کہ اس حکومت کو گھر بھیجا جائے
عمران خان جیسا بے حس آدمی کو بچوں کی بڑھتی فیسوں، عوام کے مسائل کا کوئی علم نہیں، جس کے گھر کا خرچ کوئی اور چلائے اس عمران خان کو مہنگائی بے روز گاری کا کیا پتہ چلے گا، بلاول بھٹو زرداری نے قطعاً کوئی الزام نہیں دیا اور آصفہ بھٹو کے سانحہ پر صبر کیا بلاول بھٹو زرداری یقیناً بھائی ہیں اور بیٹے ہیں انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے
موجودہ پاکستان ہمارے پاکستان کی اصل شکل نہیں ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments