شاہد خاقان عباسی پاکستان اضافی قرضے لیکر حکومت کے ان منصوبوں کو پورا کرے گا
3 سے 4 سو ارب روپے کے مزید قرضے لئے جائیں گے
حکومت قرضے لے گی تو روپیہ پر اثر ہوگا اور ہر چیز کی قیمت بڑھ جائے گی، افسوس کی بات ہے حکومت 4 سال عوام کو کچھ نہ دے سکی، حکومت اپنے آخری دنوں میں عوام کو نام نہاد ریلیف دینے کی کوشش کررہی ہے
پنجابی کا محاورہ ہے نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیواں گے
پاکستان کے لئے مزید مشکلات بڑھیں گی
مسلم لیگ ن نے ایسی پالیسیاں دی جو معیشت کے لئے ٹھیک تھیں
3 سے 4 سو ارب روپے کے مزید قرضے لئے جائیں گے روپے پر اثر ہوگا ہر چیز کی قیمت بڑھ جائے گی مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی
RELATED ARTICLES
- Advertisment -