Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsشاہد خاقان عباسی: 26 ہزار کروڑ روپے عوام کو دینا پڑ رہے...

شاہد خاقان عباسی: 26 ہزار کروڑ روپے عوام کو دینا پڑ رہے ہیں ابھی یہ حالت ہے، جون جولائی میں عوام کا کیا حال ہوگا

شاہد خاقان عباسی
اس وقت عوام کی یہ حالت ہے کہ 26 ہزار کروڑ روپے عوام کو دینا پڑ رہے ہیں
ابھی یہ حالت ہے، جون جولائی میں عوام کا کیا حال ہوگا
وہ ملک جو 2018ء میں سستی ترین بجلی بنا رہا تھا، سستی ترین ایل این جی لینے والے ملک کی آج یہ صورتحال ہے
یہ سب اس نااہل حکومت کے باعث ہے، مارچ اپریل میں 12 بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے
یہ سب حقائق عوام کو بتانا ضروری ہے یہ سب کچھ حکومتی نااہلی کی وجہ سے ہے
سعودیہ ڈیزل سے بجلی نہیں بناتا مگر پاکستان میں ڈیزل سے بجلی بنائی جارہی ہے
کابینہ کے 2018ء میں فیصلہ کیا تھا کہ تیل سے بجلی نہیں بنائی جائے گی، اس کی وجہ صرف اور صرف کرپشن ہے
تیل کی وجہ سے ہی پیسے بنائے جاتے ہیں اور کرپشن کی جاتی ہے
سستے ترین بجلی کے کارخانے بند ہوچکے ہیں اور 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے
یہ ملک کی بدقسمتی ہے کہ این ایل جی کارخانوں پر تنقید کرنے والے آج عوام کو لوڈ شیڈنگ میں جھونک رہے ہیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments