Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsشاہین شاہ آفریدی کی نئی اننگز : شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا...

شاہین شاہ آفریدی کی نئی اننگز : شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا سے نکاح کی تاریخ مقرر

قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نئی اننگز کی تاریخ فائنل ہوگئے، شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا سے ان کا نکاح تین فروری کو ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیڈنگ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے کے لئے تیار

شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی سے ان کا نکاح تین فروری کو ہو گا. نکاح کی تقریب کے لئے دونوں

خاندانوں نے تیاریاں بھی شروع کر دی ہیں

  شاہد آفریدی کی بیٹی  انشاء آفریدی کے ساتھ شاہین شاہ کی منگنی دو سال پہلے ہوئی تھی

فاسٹ بولر فٹنس مسائل کا شکار ہیں اور ان کا ری ہیب جاری ہے

RELATED ARTICLES

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments