Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsشہید لانس نائیک علی غلام پتافی کو فوجی اعزاز کے ساتھ...

شہید لانس نائیک علی غلام پتافی کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

ٹنڈوالہ یار۔
ٹنڈوالہیار سے تعلق رکھنے والے شہید لانس نائیک علی غلام پتافی کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا,

شہید کی نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی,

پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔۔۔

پاکستان کی خاطر بیٹے کی شہادت پر مجھے فخر ہے،والد

شہید علی غلام پتافی وانا میں دہشتگردوں کے حملے میں مقابلے میں شہید ہوا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments