Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا دورہ ترکیہ

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا دورہ ترکیہ

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا دورہ ترکیہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترکی کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

صدر اردگان کے ساتھ وزیر اعظم مشترکہ طور پر استنبول شپ یارڈ میں تیسرے پی این ایس خیبر کا افتتاح کریں گےدوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر بھی بات چیت ہوگی

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ترک تاجر برادری کے رہنماؤں سے بات چیت کریں گے

ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک کے صدر بھی استنبول میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون پر مبنی ملجم منصوبہ پاکستان-ترکی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں ایک اہم سنگ میل ہے

پاک بحریہ کے لیے پہلے کارویٹ پی این ایس بابر کی لانچنگ تقریب اگست 2021 میں استنبول میں کی گئی تھی

دوسرے جہاز پی این ایس بدر کا سنگ بنیاد مئی 2022 میں کراچی میں منعقد کیا گیا تھا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular