Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsوزیراعظم محمد شہباز شریف سےلیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سےلیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقاتوزیراعظم نے لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد

مرزا کو مبارکباد دی اور ان کی نئی ذمہ داریوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

امید ہے آپ کی سربراہی میں مسلح افواج قومی سلامتی کو درپیش چیلینجز سے احسن

انداز میں نمٹیں گی اور ملک سے دہشت گردی کی عفریت کو مکمل ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular