Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsلیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سےملاقات

لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سےملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  نامزد چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کی  ملاقات

وزیراعظم نے لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو مبارکباد دی اور ان کی نئی

ذمہ داریوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

امید ہے آپ کی سربراہی میں مسلح افواج قومی سلامتی کو درپیش چیلینجز سے احسن انداز میں نمٹیں گی اور

ملک سے دہشت گردی کی عفریت کو مکمل ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی: وزیراعظم

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular