Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsشاہ محمود قریشی کی زبان پھسل گئی، دیگر رہنماؤں نے نشاندہی کردی

شاہ محمود قریشی کی زبان پھسل گئی، دیگر رہنماؤں نے نشاندہی کردی

ہمارے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات رہے ہیں

یوکرین کے وزیر خارجہ سے بات چیت کی، اپنے طلباء کو خیریت سے واپس لائے

انسانی بنیادوں پر امداد میں نے خود وزیراعظم کے حکم پر روانہ کی

اسی ایوان میں 48 وزرائے خارجہ اجلاس میں کشمیر، فلسطین کے ساتھ یوکرین کا مسئلہ بھی اٹھایا جاتا ہے

میں نے سعودیہ، بحرین، ترکی، چین سمیت دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے بات کی

ہم نے کوشش کی کہ کس طرح اس ناحق جنگ سے انسانوں کو بچایا جاسکتا ہے

چین میں ہمارے اس اقدام کو تسلیم کیا گیا

اپوزیشن لیڈر کہتے ہیں کہ ایسا کوئی مراسلہ ہے تو پارلیمنٹ میں رکھا جائے

بلاول بھٹو نے کہاکہ یہ فیک ہے، فرضی خط ہے

مریم نواز کہتی ہیں کہ یہ خط وزارت خارجہ میں ڈرافٹ ہوا

میں روزے سے ہوں، اللہ کے ناموں کے نیچے کہتا ہوں کہ جھوٹ نہیں بول رہے تھے

یہ انتہائی اہم دستاویز ہے ، خدارا اپنے منجھے ہوئے سفارتکاروں پر سوال نہ اٹھائیے

اب بھی حزب اختلاف اس ڈاکومنٹس کے بارے سوالیہ نشان رکھتے ہیں تو میں اس ایوان میں پیشکش کرتا ہوں

ان کیمرہ سیشن بلایا جائے اور پھر پورے ایوان کو بریفنگ دینگے، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا

ہمارے بہت سے دوستوں نے بھی کہا، وزیراعظم نے بھی خواہش کا اظہار کیا مگر ہم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت عیاں نہیں کرسکتے

اگرتحریک عدم اعتماد منظور ہوجاتا ہے تو ہم اس پاکستان کو معاف کردینگے

اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہوجاتی ہے تو پھر اسے تنہا کردینگے

شاہ محمود قریشی کی زبان پھسل گئی، دیگر رہنماؤں نے نشاندہی کردی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular