وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار پر شاہ محمود قریشی نےسوالات اٹھا دیئے
شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد ارباب کو خط لکھ دیا
شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ کو گیارھواں نمبر دینے پر شدید تشویش کا اظہار
پرفارمنس ایگریمنٹ کی پہلی سہ ماہی میں وزارت خارجہ نے26 میں سے22 اہداف حاصل کئے، خط
دوسری سہ ماہی میں 24 میں سے 18 اہداف کامیابی سے حاصل کیے، شاہ محمود کا خط
وزارت خارجہ نےیقینی بنایا کہ ریویو پیریڈ کے دوران کوئی معاملہ زیر التواء نہ رہے
اس دوران وزارت خارجہ نے اعلیٰ سطح کی سرگرمیاں بھی کیں، شاہ محمود
وزارت خارجہ کے کاموں پر کسی تشویش کا کوئی اظہار نہیں کیا گیا، شاہ محمود قریشی
30 فیصد کارکردگی جائزہ سےمتعلق کوئی تحریری گائیڈ لائنزنہیں دی گئیں ، شاہ محمود قریشی
وزارت خارجہ کی یہ گریڈنگ ریویوکمیٹی کےطریقہ کارپرسوالات اٹھاتی ہے، شاہ محمود کا اپنے خط میں موقف
گریڈنگ ڈاون ہونے پر شاہ محمود قریشی وزیراعظم کی ریویوکمیٹی پر برہم
RELATED ARTICLES
- Advertisment -