ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس
ارشد شریف قتل کیس، ایس جے آئی ٹی کا ساتواں اجلاس
ارشد شریف کے پروگرام پروڈیوسر سمیت اہم گواہوں کی شہادتیں قلمبند کی گئیں
ایس جے آئی ٹی نے پوسٹمارٹم رپورٹ کے مزید اہم پہلوؤں پر بحث کی
کل کے لئے ایس جے آئی ٹی نے شہادتیں قلمبند کرنے کے لئے اہم گواہوں کو طلب کرلیا
ایس جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس کل ہوگا