محسن بیگ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سیشن کورٹ کا بڑا فیصلہ، سیشن کورٹ نے محسن بیگ کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دے دیا، ایف آئی اے کے افسران محسن بیگ کو گرفتار کرنے کے مجاز نہیں تھے، سیشن کورٹ اسلام آباد
محسن بیگ کے خلاف ایف آئی اے لاہور نے 9 بجے مقدمہ درج کیا 10 بجے ٹیمیں اسلام آباد کیسے پہنچی؟ عدالت
اسلام آباد پولیس کو غیر قانونی چھاپہ مارنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنی چاہیے تھی نہ کہ محسن بیگ، عدالت
سیشن کورٹ نے محسن بیگ کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دے دیا! ایف آئی اے لاہور 9 بجے مقدمہ درج، 10 بجے ٹیمیں اسلام آباد کیسے پہنچی؟
RELATED ARTICLES