Thursday, December 7, 2023
HomeInternational newsفٹ بال کےعالمی مقابلوں کا اب تک کا سب سے بڑا اپ...

فٹ بال کےعالمی مقابلوں کا اب تک کا سب سے بڑا اپ سیٹ؛سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ہرادیا

فٹ بال کےعالمی مقابلوں کا اب تک کا سب سے بڑا اپ سیٹ؛سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ہرادیا

قطر میں جاری فیفا عالمی کپ میں سعودی عرب نے سب سے بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
سعودی عرب نے اپنے پہلے میچ میں ارجنٹائن کودوایک سے شکست دے کرنہ صرف شائقین کو حیران کر دیا بلکہ یہ اب تک کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہے۔
سعودی عرب کو ارجنٹائن پر برتری اس وقت حاصل ہوئی جب سعودی عرب کی جانب سے سالم الدوسری نے دوسرے ہاف کے آغاز میں گول کرکے اپنی ٹیم کو 2-1 کی برتری دلادی۔
اس سے قبل صالح الشہری نے ارجنٹائن کے اسٹارلیونل میسی کے پینلٹی پر گول کے جواب میں گول کرکے میچ ایک ،ایک سے برابر کردیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments