Sunday, September 24, 2023
HomeInternational news"میرے حلیے کی وجہ سے لوگ مجھے شیطان سمجھتے ہیں" فحش ماڈل...

“میرے حلیے کی وجہ سے لوگ مجھے شیطان سمجھتے ہیں” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف

امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک فحش ماڈل نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے حلیے کی وجہ سے لوگ اسے شیطان سمجھتے ہیں۔

ڈیلی سٹار کے مطابق 22 سالہ اولین نامی یہ لڑکی فحش ویب سائٹ اونلی فینز پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز فروخت کرتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ ایک سٹرپ کلب میں بھی کام کرتی ہے۔ اورلین نے اپنے جسم پر طرح طرح کے ٹیٹوز بنوا رکھے ہیں اور لگ بھگ پورا جسم ہی ٹیٹوز سے بھرا ہوا ہے۔

اورلین کا کہنا ہے کہ وہ ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئیں لیکن ان کے ٹیٹوز کی وجہ سے لوگ انہیں شیطان سمجھتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ میں خداپر یقین نہیں رکھتی لیکن حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔  لوگ ان کے بارے میں جو بھی سمجھیں لیکن وہ ایک پیار کرنے والے مسیحی گھرانے کا حصہ ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments